Hopp til innhold

Mine sider Skolepålogging

Språk

0 Handlekurv

Handlekurv

Handlekurven din er tom

Asset 116

Urdu

Urdu

Karense کے آن لائن سکول Note میں خوش آمدید، جس میں ہرلیول کا نارویجین نَصاب اِنٹرنیٹ پر موجود ہے۔ ہمارے نارویجین نِصابِ تَعلیم آپ کو نارویجین زبان اور Bergen اِمتحان کے لتارے ہیں جوکہ UDI اور Kompetanse Norge سے منظور شدہ ہیں- ان کورسز کا اہتمام نہایت قاباةاة زیرِنِگرانی ہوتا ہے، جن کی مادری زبان نارویجین ہے اور جہنوں نے نارویجین زبان کی تعلیم میں طویل عرصتل فرطت سی کام کیا ہے۔

آن لائن کورسز کی آسان دستیابی

ہمارےنِصابِ تَعلی آن لائن ہیں اور اسی وجہ سے ہروقت آسانی سے دست۔ آپ جب اورجہاں چاہیں اِنکا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ یہ نِصابِ تَعلی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں ڌے لوگوں موزوں ہیں , خواہ آپ مصروف ہوں اور بہت کام کرتے ہوں , گھر پر ہوں یاة رہے ہوں ۔

ہمارے پاس A1 , A2 , B1 , B2 اور C1 لیول کے کورسزموجوود ہیںآپ چاہیں تو بلول ی کےکورس کا اِنتخاب کریں یا اگر آپ کی نارویجین پہلے سی اچھی ہےاواآ بہتر کرنا چاہتے ہیں توآپ ایڈوانس لیول کےکورس کا اِنتخاب کر سکتے ہیں ۔ ہمارے کورسز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا کے لیےہم روزانہ 3-2 گ کرنے کی تجویز کرتے ہیں-

ہمارے ہاں صحت اور کنڈرگارٹن کے شعبوں میں کام کرنے والوں کے لیئے اپون کام کرنے والوں کے لیئے اپون میں کورسز موجود ہیں۔ اس کے علاواہ ہم اِن لوگوں کی مشق بھی کرتے ہیں جو زُبانی نارویجین یی نارویجین اب چاہتے ہیں۔ جِنہوں نے پچاس گھنٹےکا سوشل سائنس کورس کرنا ہے وہ یہ کورس نارویج انگریزی زبان میں کر سکتے ہیں ۔

اچھے اساتذہ اور معیاری تعلیم

یہ آن لائن سکول 2015 میں شروع ہوا۔ Karense نے نارویجین صابِ تَعلیم تیارکرنے کے لئے اپنا پندرہ سالہ تجربلہ کارکرنے کے لئے اپنا پندرہ سالہ تجربلہ کارکرنے اسی لیے یہ کورسز اچھے نتائج دیتے ہیں۔ آن لائن کورسز میں قابل اساتذہ کی پوری ٹیم ہوتی ہے جو ہمارے طلباء ڐلةاء کرتی ہےاِن کورسز کے علاوہ آپ ہمارے مفت وسائل سےبھی فائدہ اٳځھا غی۔ مثال کے طور پرKarense کی یوٹیوب ویڈیوز ، پوڈ کاسٹ ، زبانی گفتگو ، انسٹاگرام اکاؤنٹ اور فیس بک گروپ۔

ہمارے مختلف چینلز کے بارے میں یہاں دیکھئے;

ذاتی رہنمائی کے ساتھ کورسز

نارویجین کے آن لائن کورسز میں پڑھنا ، سننا ، لکھنا اور بولنا شامل ہے۔ ہمارے اساتذہ جمع کروائ گئ تحریری اسائنمنٹس کو پڑھتے ہیں اور اِن ک ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ آپ کو بتاتے ہیں کہ اگلی بار آپ کیسے زیادہ بار آپ کیسے زیادہ ب ہیں۔ براہ کرم ہر کورس کے بارے میں مزید پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں مزید پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں ةی اس میں ک ہمیں ای میل بھیجیں۔

ہمارے کورسز کے بارے میں یہاں دیکھئے

اس کے علاوہ اِن کورسز میں اساتذہ کے ساتھ ایک گھنٹے کی گفتگو بی گو ب آپ اس گفتگو سے اپنے تلفظ کو بہتر بناسکتے ہیں اور نہ صرف ناروےےلجی پڑھنے میں بلکہ بولنے میں بھی بہتر ہوسکتے ہیں- آپ اس گھنٹے ک گرائمر کو درست کرنے یا ملازمت کے انٹرویو کی تیاری کے لئے بھی کرسکتے ہیں۔ اس بات چیت کے بعد آپ کو ایک تحریری کاغذ ملے گا جس پر وہ سب چی گی جوآپ نے سیکھیں، وہ الفاظ جن پر آپ کو زیادہ مشق کرنے کی ضرورت، ای ضرورت مند مواد کےلِنکس-

ہر لیول کے انگریزی کورسز

انگریزی کے دوسرے کورسز کے علاوہ MERK بزنس انگلش کورس بھی آفرکرتا ہرکرتا . ہمارے B1 لیول تک کےکورسزکا دورانیہ 6-1 ماہ تک ہے۔ لیکن اگرآپ مزید بہترلیول کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ اپنے استاد ڌ گھنٹے لے سکتے ہیں۔

انگریزی کورس نہ صرف اِن لوگوں کے لئے موزوں ہیں جو انگریزی سیڒانا ںیڒانا بلکہ اِن لوگوں کے لئے بھی جنہیں بیرون ملک یونیورسٹی میں داخلی IFLOE اِمتحان دینےکے لئے انگریزی بہتر کرنی ہے۔ ہمارے انگریزی کے اساتذہ کا تعلق امریکہ سےہےاوروہ ناروے میں رہتی۔

 Karense -familien

آپ یوٹیوب چینل پر Karense سے سیکھ سکتے ہیں، جس سےآپ آن لائن کورسان گاد سکتے ہیں۔ ہمارے آن لائن کورسز کے بارےمیں جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں:

https://www.youtube.com/watch?v=r0jo486JG-s&t

خود کو رجسٹرکریئے

ہم اپنے نصاب میں نئے طلبا کو دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ہم سب کا خیرمقدم کرتے ہیں ، اس سے قطع نظر کہ آپ کِس لیول پ ہوی تک جاناچاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ نارویجین میں بہتر بنیں۔